اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تبیان ثقافتی مرکز، اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور سازمان تبلیغات کے باہمی تعاون سے تہران میں"عاشورا سے اربعین تک، پیغامات اور نتائج" کے زیر عنوان تہران میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں افغانستانی مہاجرین کی مذہبی تنظیموں کی قدردانی بھی کی گئی۔